51

*مجھے حیرت ہوتی ھے ان شخصیات پر جو رسولِ خدا ﷺ کے علاوہ رہبر و قائد کسی اور کو سمجھتے

*مجھے حیرت ہوتی ھے ان شخصیات پر جو رسولِ خدا ﷺ کے علاوہ رہبر و قائد کسی اور کو سمجھتے ہیں، آپ ﷺ ہی ہیں جنکا نظریہ، جنکا قول، جنکی ہدایات، اور جنکے احکامات کی تعمیل فرض عین اور قیامت تک کیلئے ھیں۔ مجھے حیرت ہوتی ھے اس سوچ اور شعور پر جو قرآن کو چھوڑ کر دنیاوی مستوی کتب آئین و دستور کو ہی نجات دہندہ سمجھتے ہیں اور مجھے حیرت ان پر بھی ہوتی ھے جو دولت منصب اور طاقت کو پاکر خود کو فرعون، یذید، اور نمرود سمجھ بیٹھتے ہیں اور مجھے حیرت ان پر بھی ہوتی ھے جو دنیاوی زندگی کو بقاء سمجھتے ہوئے ابدی زندگی یعنی آخرت کو فراموش کر بیٹھے ہیں جو سچ و حق صحیح درست کو ماننے سے انکار کرتے ہیں مجھے ترس آتا ھے ایسے لوگوں پر جنہیں رب نے سب کچھ دیا مگر شکر سے محروم رکھا۔ جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں