16

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کے

ہارون آباد (حافظ ثاقب محمود)نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر ذوالفقار قریشی کے بھائی محمد شکیل قریشی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے نواب ظفر علی ناگرا۔محمد جمیل اختر چودھری۔حاجی اصغر علی بھٹی۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔سید شاہد حسین شاہ۔منور محمود قریشی۔زاہد حسین انجم ۔شیخ ارسلان یوڈی۔ملک لطیف چوہان عرفان کھوکھر استاد غلام قادر عبد الرشید یوسفی چوہدری تنویر احمد چوہدری زاہد منیر۔اقبال قاضی۔ایم آصف قمر۔ہدایت علی۔حافظ ثاقب محمود سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے آور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں