8

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 19 مئی 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

🚨 (2) پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنےکی جرات نہیں کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف

🚨 (3) شمالی وزیرستان میں سینٹائزیشن آپریشن، 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک

🚨 (4) علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، خوارج نے بچنے کیلئے آبادی کو ڈھال بھی بنایا، آئی ایس پی آر

🚨 (5) اپوزیشن گرینڈ الائنس کا جمعے کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

🚨 (6) ایر_ان نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو امریکا ضروری فیصلہ کرے گا، وائٹ ہاؤس

🚨 (7) تہران اور واشنگٹن کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہے، ایر_انی وزارت خارجہ

🚨 (8) ایر_ان پر نئے حملے کی تیاری؟ درجنوں امریکی کارگو طیارے اسلحہ لے کر اس را_ئیل پہنچ گئے

🚨 (9) امارات اس را_ئیل کی سازشوں میں شامل نہ ہو، ایر_ان نے کھلی وارننگ دے دی

🚨 (10) صدر ٹرمپ ایر_ان پر دوبارہ حملہ کرنے سے ہچکچا رہے ہیں: سربراہ ایر_انی مجلس شوریٰ

🚨 (11) ایر_ان پر ایک اور بڑی ضرب لگانی پڑ سکتی ہے: صدر ٹرمپ

🚨 (12) امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو ہماری فوج نشانہ لگائے ٹریگر دبانے کیلئے تیار ہے؛ ایر_ان

🚨 (13) امریکا نے حملہ کیا تو خون کی ندیاں بہیں گی، کیوبا کی دھماکا خیز وارننگ

🚨 (14) برٹش ایئرویز نے مشرق وسطیٰ کے لیے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا

🚨 (15) امریکا اور ایر_ان سے رابطے، پاکستان کی سنجیدہ کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: قطر

🚨 (16) اس را_ئیلی جال میں پھنس کر دشمن ایک اور جارحیت کی حماقت کرتا ہے تو ایر_ان اسکے خلاف نئے محاذ کھولے گا: ترجمان ایر_انی فوج

🚨 (17) ٹرمپ کی ایر_ان کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں

🚨 (18) امدادی سامان غ_ز_ہ لے جانے والی آئرلینڈ کی صدر کی ڈاکٹر بہن کو اس را_ئیل نے گرفتار کرلیا

🚨 (19) اس را_ئیل نے عالمی عدالت کے وارنٹِ گرفتاری کو اعلان جنگ قرار دیدیا؛ دھمکیوں پر اتر آئے

🚨 (20) اس را_ئیل نے غ_ز_ہ کے لیے امداد لے جانی والی ایک اور کشتی کو روک لیا

🚨 (21) خیبرپختونخوا میں بدامنی، مہنگائی، کرپشن میں خطرناک اضافہ، عوام کی وزیراعلیٰ پر کڑی تنقید

🚨 (22) پاکستان نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے قرضے میں کمی کا فریم ورک پیش کر دیا

🚨 (23) ملک بھر میں رات کے اوقات میں سم کارڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی

🚨 (24) کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

🚨 (25) کراچی میں چوری کی بڑی واردات، مسلح ملزمان 3 کروڑ سے زائد مالیت کا سونا، لاکھوں روپے نقدی لوٹ کر فرار

🚨 (26) مریم نواز نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا

🚨 (27) پاکستان اور جاپان کا پٹرولیم شعبے، جیو سائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

🚨 (28) پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام سے اذیت ناک ٹیکس لیا جارہا ہے: حافظ نعیم الرحمان

🚨 (29) عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا

🚨 (30) متنازع ٹویٹس کیس؛ سزا معطلی سے متعلق ایمان مزاری، ہادی علی کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

🚨 (31) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے یونیورسٹیوں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی

🚨 (32) قومی اسمبلی میں پہلے اے آئی فعال پارلیمانی نظام کا اجرا کردیا گیا

🚨 (33) پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود پر عائد پابندی میں توسیع کردی

🚨 (34) پنکی کیس سی ٹی ڈی تک پہنچ گیا، دو اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع

🚨 (35) تفتیشی افسر خاتون پولیس اہلکار کی موجودگی میں پنکی سے تفتیش کرے، عدالت کا حکم

🚨 (36) پنکی کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز موڑ: سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار

🚨 (37) اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی

🚨 (38) شادی سے انکار جان لیوا بن گیا، بھارت میں پنجابی گلوکارہ کی لاش نہر سے برآمد

🚨 (39) اسلام آباد میں 143 ہاؤسنگ سوسائٹیز اجازت کے بغیر چلنے کا انکشاف

🚨 (40) ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتــل کیس؛ ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

🚨 (41) ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات کو ایک اور مقدمے میں سزا

🚨 (42) چنیوٹ: گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پنکھے بند کرا دییے گے، بچے گرمی سے نڈھال

🚨 (43) جہلم میں ٹنڈو اللہ یار سے بکرا منڈی لائے گئے 30 کے قریب بکرے ہلاک ہوگئے

🚨 (44) کراچی: 5 سالہ کمسن بچی کو زیـاـ دتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

🚨 (45) امریکی مسجد حملہ؛ شہیـد سیکیورٹی گارڈ بچوں کے محافظ قرار؛ فنڈ ریزنگ میں لاکھوں ڈالرز جمع

🚨 (46) سلہٹ ٹیسٹ: پاکستان نے 7 وکٹوں پر 316 رنز بنالیے، جیت کے لیے مزید 121 رنز درکار

🚨 (47) سلہٹ ٹیسٹ: محمد رضوان کی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے تلخ کلامی، ایکٹنگ کا طعنہ مل گیا

🚨 (48) ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے

🚨 (49) نفسیاتی مسائل کے باعث اس را_ئیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

🚨 (50) امریکا نے روسی تیل تک رسائی کیلئے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

🚨 (51) اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی

🚨 (52) مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک

🚨 (53) پاکستان سمیت 10 ممالک کے وزرائے خارجہ کی گلوبل صمود فلوٹیلا پر اس را_ئیلی حملوں کی شدید مذمت

🚨 (54) ٹرمپ کا ایر_ان پر حملہ ملتوی کرنیکا اعلان، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی، 2000 سے زائد پوائنٹس کااضافہ

🚨 (55) سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیاگیا، راستےکی بندش سے شہری مشکلات سے دوچار

🚨 (56) سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف

🚨 (57) خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان

🚨 (58) آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.6 فیصد رہنے کی پیشگوئی

🚨 (59) فیکٹ چیک: منشیات کی برآمدگی کی وائرل ویڈیو میں بہروپیا شامل ہے، فوج کا حاضر سروس افسر نہیں

🚨 (60) پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بہت پُرامید ہوں: ملالہ یوسفزئی

🚨 (61) پنکی کی عدالت پیشی پر سنگین غفلت، پولیس افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کی سفارش

🚨 (62) پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آسکتے ہیں: آئی جی سندھ

🚨 (63) بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی

🚨 (64) بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا

🚨 (65) امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی

🚨 (66) بھارت: منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک

🚨 (67) پشاور: اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے والے طلباء معطل

🚨 (68) راجن پور: کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص کا اونٹنی پر مبینہ تشدد، اونٹنی ہلاک

🚨 (69) میرپور خاص: پسند کی شادی پر مخالفین نے لڑکےکی رشتہ دار 3 لڑکیوں کو اغوا کرلیا

🚨 (70) اسلام آباد: محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، غیرقانونی شکارکے الزام میں غیرملکی باشندہ گرفتار

🚨 (71) اربن فاریسٹ منصوبہ کراچی کی آلودگی کم کرنے کیلئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا: میئرکراچی

🚨 (72) ایکس پر ماہانہ فیس ادا نہ کرنیوالے صارفین اب روزانہ صرف 50 پوسٹس کرسکیں گے

🚨 (73) امریکی عدالت نے سام آلٹمین کے خلاف ایلون مسک کا 150 ارب ڈالرز ہرجانے کا مقدمہ خارج کر دیا

🚨 (74) میرے اور شاہین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، سوشل میڈیا کی خبریں درست نہیں: بولنگ کوچ عمر گل

🚨 (75) شمالی وزیرستان کے نوجوان نے ملک بھر میں کم عمر چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں