8

فیصل آباد۔۔۔۔ المصطفی فاؤنڈیشن پنجاب کے لیے صدر عثمان مغل گوجرانوالہ اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مجاھد حسین خان مظفر گڑھ نامزد

فیصل آباد۔۔۔۔
المصطفی فاؤنڈیشن پنجاب کے لیے صدر عثمان مغل گوجرانوالہ اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مجاھد حسین خان مظفر گڑھ نامزد
۔المصطفے فاؤنڈیشن کی مشاورتی کونسل نے پنجاب کے لیے المصطفی فاؤنڈیشن کے کام کو منظم اور مربوط کرنے کے لیے نئی نامزدگیاں کیں ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد شاھد سیالوی اور ایم ڈی محمد علی مصطفائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن کو پنجاب میں بہترین کام کرنے کے لیے نئی نامزدگیاں کی ھیں جس میں محمد عثمان مغل گوجرانوالہ سے اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مجاھد حسین خان مظفر گڑھ روہیلانوالی سے نامزد کیے گے ھیں۔خدمت خلق کے جزبے سے سرشار المصطفے فاؤنڈیشن کے رضکار ملک بھر میں مصروف خدمت ھیں۔پنجاب کیونکہ بڑا صوبہ ھے اس کو تین حصوں میں تقسیم کرکے شمالی۔جنوبی۔اور وسطی کے کوارڈنیئٹر بھی نامزد کیے جاھیں گے۔مرکزی مشاورتی کونسل نے نامزد ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی ھے۔اور امید ظاھر کی ھے المصطفے فاؤنڈیشن کے کام کو پنجاب میں پہلے سے بہتر کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں