نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج آفس میں پولیس ویلفیئر چیک ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق شہید ڈی آئ جی شھید بینظیر آباد رینج آفس میں ڈی آئ جی ایس بی اے رینج فیصل بشیر میمن کی سربراہی میں آج ایک پروقار چیک ڈسٹری بیوشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج کے تینوں اضلاع کے ضلعی پولیس سربراہان (SSPs) اور اکاؤنٹنٹس نے شرکت کی۔تقریب کے دوران پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے سلسلے میں مختلف کیٹیگریز کے تحت چیکس تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق Immediate Relief کے 18 کیسز، Retirement Grant کے 20 کیسز جبکہ Wedding Gift کے 34 کیسز میں مستحقین کو چیکس فراہم کیے گئے۔اس موقع پر ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج فیصل بشیر میمن نے کہا کہ ایس بی اے رینج پولیس اپنے ملازمین کی فلاح و بہبود اور مشکلات کے ازالے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ مالی معاونت کی ایسی اسکیمیں پولیس اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کے لیے نہ صرف سہارا ثابت ہوتی ہیں بلکہ ان کے حوصلے اور اعتماد میں بھی اضافہ کرتی ہیں۔ اور یہ سلسلہ جاری رھے گا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]