*میرا پہلا قدم*
میں پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین کے دیرینہ مطالبے کے بعد سپریم کورٹ اور آرمی فیلڈ مارشل سے پاکستان اور ریاست کی بقاء و سلامتی اور خوشحالی کیلئے پر زور اپیل کرتا ھوں کہ اپنی حب الوطنی کے خاطر پاکسستان بھر بلخصوص بلخصوص صوبہ سندھ کے سرکاری ملازمین کے تعلیمی دستاویزات سمیت دیگر کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے ایک غیر جانبدار سطح پر ملکی و بین الاقوامی فورم فی الفور تشکیل دیا جائے جس میں ریٹائرڈ جسٹس صاحبان، ریٹائرڈ جنرلز، پی ایچ ڈی ڈاکٹرز و اسکالرز سمیت بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم کی موجودگی میں دستاویزات کی جانچ پڑتال دوسرا قابلیت و ذہانت کے امتحان لئے جائیں مارکنگ کا طریق منفی پوائنٹ کیساتھ کیا جائے یعنی ایک بھی غلطی پر مارک منفی ہوں۔ کامیاب کی تقرری جاری جبکہ ناکام کو قعمی خذانے سے تنخواہ کی مد میں وصول رقم کی واجبات کی واپسی کیساتھ فارغ کردیا جائے تاکہ ہر سال بجٹ میں تنخواہ دار اور پینشنرز میں موجودہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جاتا رھے۔ ایک جانب اہلیت قابلیت ذہانت کو فروغ ملے گا تو دوسری جانب پر کشش تنخواہ اور پینشن کے سبب سرکاری ملازمت کی اہمیت و افادیت بڑھے گی اور کرپشن لوٹ مار کا عمل بھی دم توڑ جائیگا کیونکہ سرکاری امور میں براہ راست سیاست کی مداخلت پر سخت بندش ہوگی۔ کیا آپ سب بھی اس میری تجویز سے اتفاق کرتے ہیں تاکہ میں بااختیاروں تک آپ کے ہی مطالبات پہنچا سکوں۔۔ شکریہ جاوید صدیقی جرنلسٹ کراچی
*میرا پہلا قدم* میں پاکستان بھر کے سرکاری ملازمین کے دیرینہ مطالبے کے بعد سپریم کورٹ اور آرمی فیلڈ مارشل
پیرمحل: پٹرولنگ پولیس پوسٹ 773 گ ب بہار شاہ کے نئے انچارج کلیم اللہ کنگنا کی شاندار کارکردگی
*عذابِ قبر حق ہے لیکن یہ ہر انسان پر لازمی نہیں* پیر 18 مئی 2026 تحقیق و تحریر: انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ) سندھ کی سرزمین صدیوں سے اپنی تہذیب، ثقافت، مہمان نوازی اور
میرپورخاص (شاھدمیمن) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، پٹرول،