پیرمحل: پٹرولنگ پولیس پوسٹ 773 گ ب بہار شاہ کے نئے انچارج کلیم اللہ کنگنا کی شاندار کارکردگی
پیرمحل: سب انسپکٹر کلیم اللہ کنگنا کی تعیناتی رنگ لے آئی، جرائم کی شرح میں نمایاں کمی
پیرمحل: عوامی حلقوں کی جانب سے فرض شناس اور نڈر چوکی انچارج کلیم اللہ کنگنا کو زبردست خراجِ تحسین
پیرمحل: چوکی انچارج کلیم اللہ کنگنا اور بزنس مینجر عنصر حسین کی بہترین حکمتِ عملی سے جرائم کا خاتمہ
پیرمحل: چارج سنبھالتے ہی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں شروع
پیرمحل: ٹرانسپورٹرز کا بسوں اور ویگنوں کی چھتوں پر طلبہ اور شہریوں کو بٹھانے سے مکمل انکار
پیرمحل: پٹرولنگ پولیس چوکی بہارشاہ کی سخت مہم کے باعث قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بن گیا
پیرمحل: کلیم اللہ کنگنا جیسے فرض شناس اور دبنگ آفیسرز پٹرولنگ فورس کا اصل جھومر ہیں، معززین علاقہ
پیرمحل: شہریوں کی جانب سے ایس ایس پی پٹرولنگ مرزا انجم کمال کے تعیناتی کے فیصلے کی بھرپور سراہا