72

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)گسٹا تعلقہ دوڑ کے الیکشن،الشہباز پینل کے تمام امیدوار بنا مقابلہ

نوابشاہ(رپورٹ۔انور عادل خانزادہ)گسٹا تعلقہ دوڑ کے الیکشن،الشہباز پینل کے تمام امیدوار بنا مقابلہ کامیاب،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سیکینڈری اسکول ٹیچرز ایسوی ایشن تعلقہ دوڑ کے الیکشن چیئرمین الیکشن کمیٹی سائیں بخش بروہی کی زیر نگرانی منعقد ہوئے،جس میں الشہباز پینل کے مقابلے میں کسی بھی پینل اور امیدوار کی جانب سے فارم جمع نہ کرانے پر الشہاز پینل کو بلامقابلہ کامیاب قرار دیا گیا،جسکے مطابق سکندر علی رند،تعلقہ صدر دوڑ اور کاشف رضوان خانزادہ،آفس سیکریٹری سمیت تمام عہدیدار بنا مقابلہ کامیاب قرار پائے،دوڑ شہر کی مختلف سیاسیہسماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے گسٹا کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں