| بڑا سوال یا بڑا کھیل؟
انمول عرف پنکی کی گرفتاری نے کئی سوالات کھڑے کر دیے!
کہا جا رہا ہے کہ انمول عرف پنکی گزشتہ 15 سال سے منشیات کے کاروبار سے جڑی ہوئی تھی، لیکن سوال یہ ہے کہ اگر وہ اتنے عرصے سے یہ دھندا چلا رہی تھی تو پولیس آخر 15 سال تک کہاں سوئی رہی؟
ذرائع کے مطابق پولیس نے اچانک کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے پنکی کو گرفتار کیا، اگلے ہی دن عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا، اور پھر دوبارہ عدالت میں پیشی کے دوران اچانک ایسا ڈرامائی منظر سامنے آیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
عدالت کے باہر پنکی نے چیخ و پکار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس پر ظلم اور دباؤ ڈالا جا رہا ہے، جبکہ اس نے مبینہ طور پر کہا: “مجھ پر زور ڈالا جا رہا ہے کہ بنی گالا کے ایک بندے کا نام لوں!”
اب سوال یہ ہے کہ: کیا واقعی کوئی بڑا سیاسی کھیل کھیلا جا رہا ہے؟ یا پھر یہ صرف توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہے؟
سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟ عوام تذبذب کا شکار،
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]