November 18, 2026

ہارون آباد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے تمام افراد کو معیاری کے بھی سہولیات کی ان کی دہلیز پر فراہمی انتہائی احسن اقدام ہے،

IMG-20260516-WA0334

ہارون آباد
وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے تمام افراد کو معیاری کے بھی سہولیات کی ان کی دہلیز پر فراہمی انتہائی احسن اقدام ہے،
ان خیالات کا اظہار وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد نے تحصیل ہسپتال میں ایس او سٹی خالد رؤف اور ملک محمد ریاض خلجی کے ہمراہ سکریننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر کیا۔
سول ہسپتال کے میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر انور سکھیرا اور سینیئر سرجن ڈاکٹر عاطف رفیق نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ
سکریننگ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز اور ٹیکنیشن کی ٹیم ہیپاٹائٹس، بی سی، بلڈ پریشر شوگر ایچ بی, انکھوں اور دانتوں کی مفت تشخیص اور معدہ جگر کے امراض کلینکل ٹیسٹوں کی کی مفت سہولیات ،جبکہ تمام امراض کی ادویات بھی بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔