میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) میلسی) آئس کریم کے پورے پیسے مانگنے پر اوباش بپھر گیا دھمکیاں دینے لگا
میلسی کے علاقے میں واقع الاخوان بیکرز پر اُس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب ایک شخص نے آئس کریم مانگی پیسے مانگ تو کم پیسے دینے لگا پورے پیسے مانگنے پر بپھر گیا اور دھمکیاں دینے پر اتر آیا معلوم ہوا ہے کہ یہ شخص جس کا نام تارا گجر ہے ملتان روڈ پر شو روم پر کام کرتا ہے اور دکانداروں سے الجھنا اس کا معمول ہے۔ مکینوں نے ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ایسے بھتہ خوروں سے شہریوں کی جان چھڑائی جائے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]