63

جیکب آباد(نامه نگار) درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین آلِ نبی اولادِ علی، حضرت سید سرفراز علی شاہ

جیکب آباد(نامه نگار) درگاہ فتح پور شریف کے سجادہ نشین آلِ نبی اولادِ علی، حضرت سید سرفراز علی شاہ صاحب صوفی القادری کی منجھو ہاؤس آمد کے موقع پر روح پرور صوفیانہ محفل کا انعقاد کیا گیا۔
فقیر حسین بخش منجھو ہاؤس میں ہونے والی اس محفل میں سونا فقیر، سجڻ فقیر، عامر فقیر اور دیگر فنکاروں نے صوفیانہ کلام پیش کیے صوفیانہ کلام اور ذکرِ الٰہی سے محفل پر روحانی کیفیت طاری ہوگئی جبکہ عقیدت مند بڑی تعداد میں شریک ہوئے محفل کے اختتام پر حضرت سید سرفراز علی شاہ صاحب نے ملک و قوم کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں