20

سکھر(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ آباد سکھر کی حدود سٹی بائے پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے جاری بیان

سکھر(بیورورپورٹ)پولیس تھانہ آباد سکھر کی حدود سٹی بائے پاس کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے جاری بیان کے مطابق پولیس تھانہ آباد سکھر کی معرفت ایدھی ایمبولینس کے زریعے میت پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال سکھر منتقل کی گئی قانونی کاروائی کے بعد شناخت نہ ہونے کی وجہ سے لاوارث میت تدفین کے لیئے ایدھی سینٹر سکھر کے حوالے کی گئی ایدھی سینٹر سکھر میں میت کو غسل وکفن دے کر نماز جنازہ ادا کر کے اسلامی طریقے سے پولیس کی نگرانی میں نواں گوٹھ قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں