شہدادپور
پاک فوج زنداباد
پاکستان زنداباد
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹرنیشل دعا أن لائین نیوز
این پی سی أئ ایچ زنداباد
ال پاکستان مینارٹی رابطہ کمیٹی اور
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی
امن، محبت، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کا ایک خوبصورت گلدستہ ہیں۔
“معرکۂ حق” صرف ایک کامیابی نہیں بلکہ پوری قوم کے اتحاد، حوصلے اور عزم کی علامت ہے۔
ہم ہمیشہ “بنیان مرصوص” کی طرح متحد، مضبوط اور وطنِ عزیز کے دفاع و سلامتی کے لیے تیار ہیں۔
آج معرکۂ حق کی کامیابی پر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان اور پاک فوج کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی قربانیوں، بہادری اور قومی خدمت سے پاکستان کا نام روشن کیا۔ 🇵🇰❤️
امن، اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی ایک مضبوط پاکستان کی پہچان ہے۔
🌹
ڈاکٹر وجئے کمار جئے جئے وشنو
پنڈت سنتوش والمیکی
سکندر والمیکی
سمیت جی
آکاش والمیکی