🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 09 مئی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) شہباز حکومت عوام کی خوشیوں کی دشمن بن گئی، ایر_ان امریکا جنگ کی آڑ میں کھلی لوٹ مار شروع کر دی
🚨 (2) پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھاکر سب کی چیخیں نکلوا دیں، غریب شہری حکمرانوں کو بد دعائیں دینے لگے
🚨 (3) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر یکساں 13 روپے 91 پیسے لیوی کا اضافہ کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ قائم
🚨 (4) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر شہری برہم، سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان امڈ آیا
🚨 (5) مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، نئی قیمت 318 روپے96 پیسے فی لیٹر مقرر
🚨 (6) لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 21 روپے 7 پیسے کمی، نئی قیمت 265 روپے 84 پیسے فی لیٹر ہوگئی
🚨 (7) جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 55 پیسے سے بڑھا کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
🚨 (8) پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے لوگوں کی چیخیں نکال دیں، لوگ کیسے گزارا کریں گے؟ لیگی رہنما سعد رفیق اپنی حکومت پر برس پڑے
🚨 (9) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا مطالبہ
🚨 (10) معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد
🚨 (11) پاکستان نے کہا پروجیکٹ فریڈم نہ کریں، اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ’پروجیکٹ فریڈم پلس‘ شروع ہوگا، ٹرمپ
🚨 (12) ایر_ان نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
🚨 (13) ایر_ان مہینوں تک امریکی ناکہ بندی کا سامنا کرسکتا ہے، سی آئی اے
🚨 (14) ایر_انی سـپریم لـیڈر جنگی حکمت عملیوں میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس
🚨 (15) امریکا ایر_ان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ بحال ہو سکتے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ
🚨 (16) دنیا میں استعمار اور استحصال کی کوئی جگہ نہیں ہے، ایر_انی صدر مسعود پزشکیان
🚨 (17) آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایٹم بم جیسی طاقت ہے، مشیر ایر_انی سـپریم لـیڈر
🚨 (18) شمالی کوریا کے حکمراں کا قتــل ہوا تو فوج کو ایٹم بم چلانے کا اختیار مل جائے گا؛ آئین
🚨 (19) چین نے آبنائے ہرمز میں اپنے ایک جہاز پر حملے کی تصدیق کردی
🚨 (20) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کے کنٹرول اور فیس وصولی کیلیے بحری اتھارٹی قائم کردی
🚨 (21) آبنائے ہرمز کا کنٹرول اور ٹیکس وصولی؛ آئینی بل ایر_ان کی اعلیٰ کونسل میں جمع
🚨 (22) برطانیہ میں بلدیاتی الیکشن کے حیران کن نتائج؛ حکمراں جماعت کے خواب چکنا چُور ہوگئے
🚨 (23) صدر مملکت آصف زرداری کی روسی قیادت کو ’یومِ فتح‘ پر مبارک باد
🚨 (24) پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم
🚨 (25) وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے پاکستان خطے میں توازن اور استحکام کی علامت بن کر ابھرا ہے، صدر زرداری
🚨 (26) معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں کل پر وقار تقریب، فیلڈ مارشل مہمان خصوصی ہوں گے
🚨 (27) پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، عاصم افتخار
🚨 (28) فتح کی داستان؛ پاک افـغـاـ ن سرحد پر اپریل 2025ء کا آپریشن تاریخ میں زندہ رہے گا
🚨 (29) ایف بی آر نے جائیداد ویلیویشن معاملات میں ٹیکس محتسب کےازخود نوٹس،صدرِ مملکت کے فیصلے کو چیلنج کردیا
🚨 (30) راولپنڈی کے عوام کےلیے بڑی خوشخبری، “معرکہ حق سکوائر” کل ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا
🚨 (31) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط
🚨 (32) لاہور: رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیـاـ دتی کا نشانہ بنادیا گیا
🚨 (33) کراچی؛ خالی پلاٹ پر پانی سے بھرے گڑھے میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق
🚨 (34) خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
🚨 (35) سانحہ 9 مئی؛ پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
🚨 (36) کراچی؛ 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کیلیے جانیوالا نوجوان ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتــل، بھائی زخمی
🚨 (37) ایر_ان کی فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق، میزبان ممالک کے سامنے شرائط رکھ دیں
🚨 (38) روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایر_ان کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے: امریکی اخبار
🚨 (39) امریکی ائیرپورٹ پر طیارہ ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود شخص سے ٹکرا گیا
🚨 (40) روس میں دوسری جنگ عظیم میں فتح کی یاد میں فوجی پریڈ کا انعقاد
*واٹس ایپ چینل لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDEkW047Xe8IUIpit1J
🚨 (41) ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا: امریکی رپورٹ
🚨 (42) برطانیہ نے بھی اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان کر دیا
🚨 (43) ایر_ان کو ہتھیار دینے کی کوششوں کا الزام، امریکا نے کئی افراد اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
🚨 (44) اپنا کام کررہے ہیں، کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایر_انی وزارت خارجہ
🚨 (45) اس را_ئیل کی جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، فضائی حملوں میں مزید 31 افراد شہیـد
🚨 (46) اعلیٰ درجے کے ماہرین ہنٹا وائرس کا مطالعہ کر رہے ہیں، امید ہے یہ بہت حد تک قابو میں ہے: ٹرمپ
🚨 (47) ٹرمپ کے دور صدارت میں عالمی رائے عامہ میں امریکا کی ساکھ میں نمایاں کمی
🚨 (48) ایر_ان کے جزیرے خارگ سے تیل کے اخراج کی اطلاع
🚨 (49) پاکستان کی میزائل پروگرام میں ایک اور بڑی کامیابی، پاکستان نے فتح 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، ذرائع
🚨 (50) معرکۂ حق میں پاکستان کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، ایک اور میزائل کا تجربہ کرلیا
🚨 (51) وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
🚨 (52) کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
🚨 (53) امریکا ایر_ان جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی: احسن اقبال
🚨 (54) محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے گندم کی فراہمی کیلئے پاسکو کو خط لکھ دیا
🚨 (55) اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ
🚨 (56) وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
🚨 (57) حیدرآباد میں سرکاری اسپتال جدید سہولیات سے محروم، عوام کراچی کا رخ کرنے پر مجبور
🚨 (58) ہنگو : فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، علاقہ کلیئر، 6 شہری شہیـد
🚨 (59) کراچی: ڈاکٹرسارنگ قتــل کیس میں پیشرفت، قتــل میں ملوث ہونے کے الزام میں مقتول کی اہلیہ زیرحراست
🚨 (60) چارسدہ میں غیرت کے نام پر لڑکی اور نوجوان کو فائرنگ کرکے قتــل کردیا گیا
🚨 (61) بلوچستان میں ٹریفک حادثات، فائرنگ اور دیگر واقعات میں 23 افراد جاں بحق
🚨 (62) ایتھوپیا: 12 سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
🚨 (63) پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ ماہین الہٰی کے فن پاروں کی لندن میں نمائش
🚨 (64) آرٹس کونسل پاکستان میں 3 روزہ ’آرٹس المنائی فیسٹیول 2026‘ کا افتتاح
🚨 (65) ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان کا کامیاب آغاز
🚨 (66) سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
🚨 (67) ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کے413 رنز کے جواب میں پاکستان نے 1 وکٹ پر 179رنز بنالیے
🚨 (68) فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے ہو گئی
🚨 (69) جنگی جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن مشرق وسطیٰ روانہ ہو گیا: ترجمان برطانوی وزارت دفاع
🚨 (70) پاکستان عالمی سیاست میں “مڈل پاور” کے طور پر ابھر رہا ہے: ایشیا ٹائمز
*