22

آپ کا اسلام کیا بتائے گا کہ جب اس ( جمائمہ اور عمران خان ) کی شادی عمران خان کے ساتھ ہوئی تھی

آپ کا اسلام کیا بتائے گا کہ جب اس ( جمائمہ اور عمران خان ) کی شادی عمران خان کے ساتھ ہوئی تھی کیا جمائمہ اس وقت بھی یہودی مذہب پر تھی یا شادی سے پہلے مسلمان ہو چکی تھی ؟
کیونکہ عام پاکستانی کو تو یہ بتایا گیا تھا کہ وہ شادی سے پہلے مسلمان ہو چکی تھی
اگر ایسا ہی تھا تو کیا اب ایک مسلمان عورت کی شادی کسی غیرمسلم سے ہو سکتی ہے کیا ؟
دوسری بات !!
کیا جمائمہ اب مسلمان نہیں اور اس طرح وہ مذہب اسلام سے پھر گئی ہے یعنی وہ “ مرتد “ کہلائے گی ؟

اور تیسری بات !!!
اگر جمائمہ گو لڈ اسمتھ شروع سے ہی مسلمان نہیں ہوئی تھی تو کیا عمران خان نے پاکستانی عوام اور عام مسلمانوں سے جھوٹ بولا ؟؟؟
کیا اس طرح عمران خان کو “ جھوٹا اور کذاب “ کہنا جائز نہیں ہے ؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں