*معلومات تک رسائی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔*
*معلومات تک رسائی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔*
یہ دن اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے کو اپنانے کے بعد سے معلومات تک رسائی کو فروغ دینے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے۔