سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) آر پی او سرگودھا رینج محمدشہزاد آصف خان نے محکمانہ ترقی کے لئے منعقد اجلاس کی صدارت کی اور بورڈ کی سفارشات پر ریجن پولیس کے 28 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ترقی پانے والوں میں ضلع سرگودھا کے 8 میانوالی 14 خوشاب 3 اور بھکر کے 3 اے ایس آئیز شامل ہیں۔
آرپی اومحمد شہزاد آصف خان نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی اور کہا ہے کہ رینک میں اضافہ جہاں دیانتداری سے کی گئی سابقہ ملازمت کا صلہ ہوتا ہے وہیں اس سے ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے .انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس افسران اسی جوش و جذبے اور دیانتداری سے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]