قصور
جانباز کرائم سیل میڈیا کی نشاندہی پر DPO قصور کا زبردست ایکشن
جانباز کرائم سیل میڈیا کی نشاندہی پر ڈی پی او قصور کا زبردست ایکشن، ایس ایچ او صدر چونیاں نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ڈوگر گینگ کے سرغنہ سابقہ ریکارڈ یافتہ امجد علی ولد فتح محمد سکنہ بھیمکے اور ماں بیٹی شہناز عارف اور بیٹی رمشاء عارف کو گرفتار کر کے حوالات میں الگ الگ مقدمات درج کر کے ڈال دیا
ایڈمن جانباز کرائم سیل میڈیا ٹیم امان اللہ میانوالی اور ان کی ٹیم نے DPO قصور اور SHO صدر غلام صابر کو منشیات فروشوں کے خلاف فوری اور جرات مندانہ کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا