6

ہارون آباد ۔۔۔۔جنڈوالا ہائی سکول کے پرنسپل عمران علوی کے والد ہارون آباد حبیب بنک کے سابقہ کیشیئر

ہارون آباد ۔۔۔۔جنڈوالا ہائی سکول کے پرنسپل عمران علوی کے والد ہارون آباد حبیب بنک کے سابقہ کیشیئر اسلم علوی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ مرکزی عید گاہ جنڈوالا میں ادا کر دی گئی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد کی طرف سے اظہار افسوس ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں