میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری خوشی محمد جٹ اپکو سلام پیش کرتا ہوں ، آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہو چکا ہے یقینا یہ پاکستان اور پاک فوج کیلئے ایک بڑا اعزاز ہے جس سلسلہ میں میری یعنی چوہدری خوشی محمد جٹ کی قیادت میں 10 مئی بروز اتوار بوقت شام 4 بجے کے بی پٹرولیم کمالیہ سے لیکر کلمہ چوک تک ایک شاندار ریلی نکالی جا رہی ہے پاک فوج نے دشمن بھارت کو منہ توڑ جواب دیکر ملک پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے ریلی میں پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی کی جائے گی ، میری آپ سے استدعا ہے کہ آپ میرے بہت ہی قریبی اور مخلص ساتھی ہیں آپ اس ریلی کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور شرکت کریں اور اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں اور ووٹر سپورٹرز کو بھی اس ریلی میں شرکت کیلئے ٹائم کی پابندی کرتے ہوئے پہنچیں ، مجھے آپکا انتظار رہے گا
وسلام
چوہدری خوشی محمد جٹ
امیدوار صوبائی اسمبلی کمالیہ
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]