میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی ) مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی خان محمود حیات خان ٹوچی خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے خادم کسان مزدور و رہنما پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری وقاص کھوڈ نمبردار کی سربراہی میں موضع فتح پور عادلی آرائیں برادری سے حاجی محمد یار عادلی،حاجی الطاف عادلی، محمد جمشید عادلی، محمد مدنی عادلی، محمد عثمان عادلی، حاجی محمد سجاد عادلی، محمد اعجاز عادلی، محمد حسن عادلی، محمد رمضان عادلی، محمد غفار عادلی، حاجی محمد ارشاد عادلی،محمد رمضان، محمد گلزار عادلی،حاجی محمد اکبر عادلی، حاجی محمد بلال عادلی،حاجی ربنواز عادلی، محمد عزیز عادلی، محمد اشفاق عادلی، محمد اقبال عادلی حاجی محمد بشیر عادلی نے برادری اور دوستوں کے ہمراہ کھچی گروپ چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی اور آئندہ الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔ اور اس موقع پر چوہدری طاہر عباس، چوہدری غلام شبیر کھوڈ اور چوہدری عمر کھوڈ بھی موجود ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]