October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے دیرینہ اور مخلص ساتھی رانا ثنار احمد چک 145/6 آر والے کا انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ

20240924_054201

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائیٹل گروپ کے دیرینہ اور مخلص ساتھی رانا ثنار احمد چک 145/6 آر والے کا انتقال ہو گیا ہے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ والے امید وار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری ہارون الرشید چوہدری فیاض اسد چوہدری ہدایت علی زاہد حسین انجم ندیم ظفر شاید غوری سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔