ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سماجی فلاحی شخصیت ہدایت علی کھلونے والے کی کزن رحیم یار خان میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پر رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض زاہد حسین انجم ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ ندیم
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) سماجی فلاحی شخصیت ہدایت علی کھلونے والے کی کزن رحیم یار خان میں انتقال کر گئیں مرحومہ کی وفات پر رہنما مسلم لیگ زیڈ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے چوہدری فیاض زاہد حسین انجم ملک طیب ٹیڈی ملک رزاق حقہ ندیم ظفر شاہد غوری ایم آصف قمر غلام نبی طیب نثار کمال دین قاضی نوید قاضی وحید قاضی شکیل قاضی شیخ آصف دانہ۔چوہدری رضوان امانت جانا ملک سیٹھ ثنا اللہ کھلونے والے سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے ۔