عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ *دیسی شراب بنانے اور بیچنے والے تین ملزمان گرفتار ۔۔۔ 30 لیٹر دیسی شراب برآمد ۔۔۔ حدود آرڈیننس کے تحت مقدمات درج۔*
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
*دیسی شراب بنانے اور بیچنے والے تین ملزمان گرفتار ۔۔۔ 30 لیٹر دیسی شراب برآمد ۔۔۔ حدود آرڈیننس کے تحت مقدمات درج۔*
تفصیلات:
01)۔ ٹالہی پولیس تھانے نے کامیاب چھاپہ مار کاروائ کرتے ہوئے حدود آرڈیننس کے مقدمے میں مطلوب ملزم صاحب بھیل کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کرائم نمبر 33/2024 دفعہ حدود آرڈیننس کے تحت مطلوب تھا
02)۔ سامارو پولیس تھانے نے کاروائ کرتے ہوئے راہول کمار کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے پانچ لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 96/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج۔
03)۔ صوفی پولیس تھانے نے کاروائ کرتے ہوئے جمال خاصخیلی کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضے سے بیس لیٹر دیسی شراب برآمد، کرائم نمبر 26/2024 دفعہ 3/4 حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج