*_مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے قانون نافظ کرنے والے اداروں سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی پھر دیکھیں ہمارے پیارے ملک میں انصاف کا نظام ان مظلوموں کو انصاف اور تحفظ دینے کے بجائے ہمیشہ کی طرح سست روی کا مظاہرہ کیا گیا اور آج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چھلنی کر کے انصاف دیا گیا اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟؟_*
*_خدارا اس ظلم کے خلاف اواز اٹھائیں_🙏*
😭😭😭