22

ملاوٹی دودھ کی روک تھام کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!!!!

ملاوٹی دودھ کی روک تھام کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!!!!

بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حاصل پور روڈ پر ناکہ بندی کے دوران ملاوٹی دودھ بردار گاڑی دھر لی، ترجمان

بہاولنگر: 1500 لٹر دودھ تلف، گاڑی مالک کو 30 ہزارروپے جرمانہ عائد، ترجمان فوڈ اتھارٹی

بہاولنگر: ٹیسٹ کے دوران دودھ میں فیٹ اور قدرتی غذائیت کی کمی پائی گئی، ترجمان

بہاولنگر: دودھ کی خریدوفروخت کا کوئی ریکارڈ واضح نہ کیا گیا، ترجمان فوڈ اتھارٹی

بہاولنگر: ملاوٹی دودھ کی سپلائی روکنے کیلئے شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر مسلسل ناکہ بندی جاری ہے، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

بہاولنگر: ملاوٹ مافیا کی سرکوبی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اولین فریضہ ہے، سید موسیٰ رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں