وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیصل آباد کے لئے متعدد میگا پراجیکٹس کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیصل آباد کے لئے متعدد میگا پراجیکٹس کا اعلان
لاہور کے بعد فیصل آباد میں پاکستان کا دوسرا آئی ٹی سٹی اور سفاری پارک بنانے کی تجویز پر اتفاق
فیصل آباد شہر میں اگلے سال سے میٹرو بس پراجیکٹ بنے گا، وزیراعلی مریم نواز شریف
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی فیصل آباد میں بین الاقوامی معیار کا سفاری پارک قائم کرنے کی ہدایت
فیصل آباد شیخوپورہ روڈ اپ گریڈیشن کی ہدایت