پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائیبرڈ ڈبل ڈیکر
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہائیبرڈ ڈبل ڈیکر
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے 5 نئی ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح کر دیا
لاہور میں سیاحت کےلئے نئے روٹس پر5 نئی ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلائی جائیگی
بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی ایک ایک ڈبل ڈیکر بس کا ا ضافہ کیا جائے گا
ملتان اور فیصل آباد میں بھی سیاحت کے لئے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع ہوگی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہائی برڈ ڈبل ڈیکر بس کا معائنہ کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نئی ہائیبرڈ ڈبل ڈیکر بس میں سفر کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ہائیبرڈ ڈبل ڈیکر بس سے متعلق بریفنگ
ٹی ڈی سی پی کے تحت ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز نومبر 2015 میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور میں ہوا – بریفنگ
سیاحتی بسوں میں اکیڈیمیا، سفارتکار، سٹیٹ گیسٹ، کارپوریٹ سیکٹر، شوبز اور عوام سیاحتی مقامات کی سیر کرتے ہیں – بریفننگ
لاہور میں تین نئی سیاحتی بسوں کا روٹ قذافی سٹیڈیم سے مختلف سیاحتی مقامات تک ہوگا ۔ بریفننگ
پنجاب بھر میں میٹروپولیٹن ٹورزم کےلئے مزید نئی ،جدید اور ماحول دوست بسیں فراہم کریں گے – مریم نواز شریف
سینٹر پرویز رشید ، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب ، وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہد بخاری۔ معاون خصوصی راشد نصر اللہ ،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری۔ اور دیگر بھی موجود ۔