November 17, 2026

ڈاکٹر ناصر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ۔

IMG-20260429-WA0145

ڈاکٹر ناصر نے ڈی ایچ او ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ۔

اس موقع پر او پی ڈی، ای پی آئی سیکشن کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

دیر(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر دیر اپر ڈاکٹر ناصر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جمال الدین کے ہدایت پر بی ایچ یو سونی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران تمام عملے کی حاضری رجسٹر چیک کی گئی، جس میں تمام اسٹاف موجود پایا گیا۔اس موقع پر او پی ڈی،ای پی آئی سیکشن کا بھی تفصیلی معائنہ کیا گیا۔اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔