August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ایم ٹی آئی صوابی عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے ای کھلی کچہری کا انعقاد کر رہا ہے۔

IMG-20260428-WA0266
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ایم ٹی آئی صوابی عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے ای کھلی کچہری کا انعقاد کر رہا ہے۔

اس سیشن میں ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسود، میڈیکل ڈائریکٹر، اور نرسنگ ڈائریکٹر براہ راست آپ سے گفتگو کریں گے۔

صوابی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایات کے مطابق ایم ٹی آئی صوابی ایک بار پھر عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے 29 اپریل بروز بدھ، بروقت دوپہر 12:30 بجے ای-کھلی کچہری کا انعقاد کر رہا ہے۔اس سیشن میں ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹرخالدمسود، میڈیکل ڈائریکٹر اور نرسنگ ڈائریکٹر براہِ راست آپ سے گفتگو کریں گے اور آپ کے مسائل، شکایات اور سوالات کے جوابات دیں گے۔مزید برآں، سیشن میں گزشتہ کھلی کچہری کے بعد کیے گئے اقدامات بھی پیش کیے جائیں گے۔کمنٹس سیکشن میں موصول ہونے والے سنجیدہ اور ہسپتال سے متعلق سوالات کو نوٹ کیا جائے گا، جن کے جوابات آن لائن فراہم کیے جائیں گے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0