4

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناح پریس کلب ہارون آباد میں ایک بڑے چینل کا اضافہ نمائندے کو شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات کی جانب سے مبارکباد

ہارون آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جناح پریس کلب ہارون آباد میں ایک بڑے چینل کا اضافہ نمائندے کو شہر کی معروف سماجی فلاحی شخصیات کی جانب سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق شہر ہارون آباد کے سب سے معتبر باوثوق ذرائع کے حامل جناح پریس کلب ہارون آباد میں لاہور کے بڑے چینل کا اضافہ ہو گیا نمائندہ ڈاکٹر راشد سعدی کو شہر بھر سے عوامی سماجی فلاحی کاروباری شخصیات نے مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ڈاکٹر راشد سعدی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں انکا نام شہر بھر میں اچھے اور سمجھ دار صحافی برادری میں شمار ہوتا ہے خبر کو مکمل طور پر پڑھنا اس کو سمجھنا اس کو بغیر کسی ثبوت کے نہ پپلش کرنا ان کی اہم خصوصیات میں سے ایک ہیں جناح پریس کلب کے اہم ترین رکن میں سے ایک ہیں انھوں نے چینل کی نمائندگی کی خوشی میں جناح پریس کلب ہارون آباد کے عہدے داران وممبران کے لیے پُرتکلف پارٹی کا اہتمام کیا پارٹی میں صدر سعود فاروق خان چغتائی جنرل سکریٹری فیاض علی رامے سابق صدور میاں عدنان چوہدری۔عادل سلطان۔ڈپٹی چئیر مین سجاد خان۔چیف ایڈیٹر چوہدری وسیم اسلم چوہدری کلیم اسلم۔ملک زبیر۔ملک شہباز۔ملک بابر۔سماجی شخصیت اشفاق احمد گجرسمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی شرکاء کے لئے بھترین مرغ بریانی ٹکی سکی بوتل سوتل چائے وائے کا اہتمام کیا گیا صدر جناح پریس کلب ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی اور جنرل سکریٹری جناح پریس کلب ہارون آباد فیاض علی رامے نے اپنے ہاتھوں سے ڈاکٹر راشد سعدی کو چینل کا لوگو کارڈ دیا آخر میں ملک قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں