November 17, 2026

‏ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کا معاملہ*

Screenshot_2026-04-26_064721

‏ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کا معاملہ*

رجسٹرار آفس نے سزا معطل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد کر دیئے

ریاست مخالف پوسٹس کیس میں اعتراضات کیساتھ درخواست واپس کردی گئی

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے وکیل فیصل صدیقی کے ذریعے درخواست دائر کی تھی

درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 19 فروری کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا

رجسٹرار آفس نے درخواست پر چار اعتراضات عائد کیے،ذرائع

پاور آف اٹارنی کو درست طریقے سے مکمل نہیں کیا گیا،ذرائع

وکیل کی جانب سے اپنے کوائف درست فراہم نہیں کیے گئے،ذرائع

وکیل کی جانب سے درست سرٹیفکیٹ فراہم نہیں کیا گیا، ذرائع

*رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف جلد چیمبر اپیل دائر ہوگی*