September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مولانا شبیر شہاب حقانی کی مذہبی اسکالر مولانا غازی اورنگزیب فاروقی سے ملاقات۔

IMG-20260427-WA0221
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مولانا شبیر شہاب حقانی کی مذہبی اسکالر مولانا غازی اورنگزیب فاروقی سے ملاقات۔

ملاقات میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نوجوانوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مولانا شبیر شہاب حقانی کی ممبر آف دفاع پاکستان کونسل، ایس ایس پی کے مرکزی صدر ، معروف مزھبی اسکالر مولانا غازی اورنگزیب فاروقی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور نوجوانوں کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی وزیر برائے مزہبی امور مولانا شبیر شہاب حقانی نے کہا کہ نوجوانوں کو سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیشنل یوتھ پارلیمنٹ نوجوانوں کو سیاست میں آنے اور اپنی صلاحیتوں کو منوانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے کام کرنا چاہیے اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0