September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر کی حدود میں سوتیلی ماں کا بیٹے کو قتل کرنے کا معاملہ

Screenshot_2026-04-26_064721
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر کی حدود میں سوتیلی ماں کا بیٹے کو قتل کرنے کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، ملزمہ کو حراست میں لے لیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمہ کو حراست میں لے لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: مقتول بچے کے ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: ملزمہ کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او محمد عمران

ترجمان پولیس بہاولنگر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0