September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کی ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد خصوصی آمد۔

IMG-20260427-WA0196
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے)اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک منصور عثمان اعوان کی ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد خصوصی آمد۔
ملک منصور عثمان اعوان نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پروگرام میٹ دا پریس میں شرکت کی اور ڈسٹرکٹ پریس کلب، ڈسٹرکٹ الیکٹرانک میڈیا کلب خوشاب اور تحصیل پریس کلبز خوشاب، نوشہرہ، قائد آباد اور نورپور تھل کے عہدیداران اور ممبران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے خوشاب میں میڈیا کے کردار کو سراہا اور ضلع بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی اور میڈیا کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب دیے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0