3

ہارون آباد ۔۔۔۔قریبی چک 98\6.ار میں دو گروپوں میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر جھگڑا ہے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی

ہارون آباد ۔۔۔۔قریبی چک 98\6.ار میں دو گروپوں میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر جھگڑا ہے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہوگئے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو ہم نے زخمیوں کو فرسٹ ایڈ ڈی اور ٹی ایچ کیو ہسپتال ہارون آباد شفٹ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں