*لندن میں پی ٹی آئی کارکنان نے علامہ طاہر اشرفی کو گھیر لیا!!*
*لندن میں پی ٹی آئی کارکنان نے علامہ طاہر اشرفی کو گھیر لیا!!*
*🔥تحریکِ انصاف کے رہنما اظہر مشوانی ودیگر نے معروف مذہبی رہنما حافظ طاہر محمود اشرفی کو گھیر کر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ اس وقت حافظ طاہر محمود اشرفی اپنی فیملی کے ساتھ برطانیہ کے نجی دورے پر ہیں۔*
*🔴کچھ عناصر نے عرب اسلامی ممالک کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے پاکستان کے خلاف بھی زہر اگلا، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی۔*
حکومت سے التماس ہے ایسے بیہودہ لوگوں کا پاسپورٹ بلاک کیا جائے