October 28, 2026

سولر پلیٹوں کو دھونے کے وقت انکو سرکٹ سے disconnected کر لیں۔ کیونکہ ان میں کرنٹ ہوتا ہے جو کہ نمی کی بدولت آپ تک منتقل ہو جاتا ہے۔

20240924_054201

سولر پلیٹوں کو دھونے کے وقت انکو سرکٹ سے disconnected کر لیں۔
کیونکہ ان میں کرنٹ ہوتا ہے جو کہ نمی کی بدولت آپ تک منتقل ہو جاتا ہے۔
رواں دنوں کافی اموات سولر پینل کو دھونے یا صاف کرتے وقت پانی یا پیسنے کی بدولت ہو رہیں ہیں
لہذا اپنی جان کی خود حفاظت کریں۔
سولر پینل کی صفائی کے دوران انکو ہمشیہ Disconnect کر لیں۔
الیکٹریکل کی رو سے سب سے زیادہ خطرناک کرنٹ DC کرنٹ ہوتا ہے کیونکہ DC چھوڑتی نہیں ہے۔ اور جلا کر کوئلہ کر دیتی ہے۔
جب کہ AC جھٹکا دے کر دور پھینک دیتی ہے تو جان بچنے کے کچھ چانس باقی رہتے ہیں۔