خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا جیل وارڈن تعینات۔
خیبر پختونخواکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا جیل وارڈن تعینات۔
صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ جیل
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سرا جیل وارڈن بھرتی کیے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق خیبرپختونخوا میں پہلی بار 2 خواجہ سرا جیل وارڈن بھرتی کیے گئے ہیں اور دونوں آئندہ ہفتے سے سینٹرل جیل میں فرائض سنبھالیں گے۔سپرنٹنڈنٹ جیل نے بتایا کہ صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔