میلسی (بیو رو چیف و ہا ڑ ی )
آرمی پبلک سکول میلسی کی ہونہار طالبہ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملازم حسین شاہد کی صاحبزادی اور مقامی صحافی ناصر رضا کی بھانجی زہرا حسین نے جماعت ششم (6th کلاس) میں نمایاں
کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔اس شاندار کامیابی پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ کے ممبران نے زہرا حسین اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ممبران کا کہنا تھا کہ زہرا حسین کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہےانہوں نے امید ظاہر کی کہ زہرا حسین مستقبل میں بھی اسی محنت اور لگن کے ساتھ تعلیمی میدان میں
مزیدکامیابیاں سمیٹیں گی اور اپنے والدین اور علاقے کا نام روشن کریں گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]