November 17, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی،سینیئر صوبائی وزیر سندھ ناصر شاہ تاریخی روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Screenshot_2026-04-21_180057

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی،سینیئر صوبائی وزیر سندھ ناصر شاہ تاریخی روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اپ گریڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سکھر:روہڑی ریلوے اسٹیشن کا اپ گریڈیشن منصوبہ ایک ارب 30 کروڑ کی لاگت سے مکمل ہوگا
:منصوبے کیلئے پاکستان ریلوے ساٹھ فیصد،حکومت سندھ 40 فیصد ادائیگی کریگی
:منصوبے کے تحت روہڑی ریلوے اسٹیشن کو جدید طرز پر بنایاُجائے گا:منصوبے کی تکمیل کے بعد مسافروں کو تمام جدید سہولیات مل سکیں گی
جدید منصوبے میں ویٹنگ ایریاز،پلیٹ فارمز،اسکیلٹرز،ماڈرن ریسٹورنٹ،واٹر سپلائی اسکیم شامل ہوں گی