9

بریکنگ نیوز

’امریکہ تیار، ایران کا انکار‘: اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں عروج پر، سفارتی رابطے تیز، وفود کی آمد، سیکورٹی اقدامات انتہائی سخت

🚨اسلام آباد مذاکرات: 6 امریکی طیارے پاکستان پہنچ گئے، سیکورٹی ٹیم اپنے ہمراہ لاجسٹک سامان اور متعدد گاڑیاں بھی لائی

🚨ایران سے آج معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے، صدر ٹرمپ کا تازہ دعویٰ

🚨پاکستان کو بتا دیا، ایران مذاکرات کے دوسرے دور کےلئے پاکستان نہیں جائے گا، امریکہ پر یقین نہیں کرسکتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

🚨پاکستان کی کوششوں سے ایران امریکہ کے ساتھ پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت پر غور کر رہا ہے، رائٹرز کا دعویٰ

🚨یہ پیش رفت پاکستان کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کروانے کی کوششوں کے بعد سامنے آئی، رائٹرز

🚨عالمی عدالت نے اسرائیل کو غیر قانونی ریاست قرار دے دیا، یہ بھی کہا، اسے دنیا بھر میں خودمختار قوم کے طور پر تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے

🚨اگر صنعا نے باب المندب بند کرنے کا فیصلہ کر لیا تو اسے کھولنے کے لیے انسان اور جن دونوں بے بس ہو جائیں گے، یمنی وزیر خارجہ

🚨اسلام آباد کے ریڈ زون میں تمام وفاقی دفاتر 20 اپریل 2026 کو ورک فرام ہوم کریں گے، نوٹیفکیشن جاری

🚨تمام افسران، عملہ اسٹیشن پر موجود رہیں گے اور ضرورت پڑنے پر فوری دفتر آنے کے پابند ہوں گے، نوٹیفکیشن

🚨‏بھارت، منی پور میں آزادی پسندوں کا حملہ، دو بھارتی فوجی افسر ہلاک

🚨متحدہ عرب امارات کا ڈالر کے بجائے چینی یوآن کے استعمال کا عندیہ

🚨ملکی مفادات، سلامتی محفوظ بنانے کےلئے جو بھی کرنا پڑے گا وہ کریں گے، ایران قومی سلامتی کمیٹی

🚨آمریکہ دباؤ پالیسی کے تحت غیر ضروری مطالبات کرے گا تو ایسے مذاکرات قابل قبول نہیں، ایران قومی سلامتی کمیٹی

🚨 اسلام آباد ریڈ زون سیل، پنجاب سے چھ ہزار پولیس اہلکار، دو سو سنائپرز کی جڑواں شہروں میں تعیناتی، فول پروف سیکیورٹی

🚨آبنائے ہرمز کی طرف کوئی جہاز بڑھا تو اسے دشمن سے تعاون کرنا سمجھا جائیگا، ایران

🚨امریکی ناکہ بندی ختم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گا، پاسداران انقلاب

🚨نتن یاہو سکیورٹی کے بہانے لبنان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، اسرائیل توسیع پسندی کے ایجنڈے پر ہے، ترک وزیر

🚨اسرائیلی وزیر دفاع کا جنوبی لبنان میں قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان، حزب اللہ کو غیر مسلح کرکے ہی دم لیں گے

🚨ٹرمپ کے بیانات کی کوئی اہمیت نہیں، بحری جہازوں کو صرف ہماری بحری افواج کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا، ایران

🚨شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، کورین میڈیا

🚨ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس تہران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے، ایرانی صدر

🚨یوکرینی صدر زیلنسکی کی روس کے تیل پر پابندیوں میں نرمی پر، امریکہ کی مذمت

🚨ایران۔امریکہ کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی، جو بدھ کو ختم ہو رہی ہے، میں توسیع کر دی جائے، ترک وزیر خارجہ

🚨جنوبی لبنان میں جھڑپیں اسرائیلی سارجنٹ ہلاک، مزید نو فوجی زخمی

🚨جنوبی لبنان: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اسرائیلی افسر ہلاک، چار زخمی

🚨ایران: سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ آلات درآمد کرنے کے الزام میں 4 افراد گرفتار

🚨اگر لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کو کسی قسم کا خطرہ ہوا تو “مکمل طاقت” استعمال کریں گے، کاٹز

🚨سیکیورٹی فورسز کا بنوں آپریشن: لیفٹیننٹ کرنل گل فراز کی شہادت میں ملوث مرکزی دہشتگرد خودکش حملہ آور سمیت جہنم واصل، آئی ایس پی آر

🚨روس کی جانب سے ایران کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کی خبریں درست نہیں، روس میں ایرانی سفیر کاظم جلالی

🚨ایرانی تہذیب خاتمے کی دھمکی: ٹرمپ کا خیال تھا کہ ایران پر فتح انہیں عالمی نظام کی تشکیل نوکا موقع دے گی، وال اسٹریٹ جرنل

🚨نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ، امن استحکام کا فروغ، مذاکرات کی اہمیت پر زور، ترجمان دفتر خارجہ

🚨سعودی اعتراض کے بعد پاکستان نے سوڈان کو 1.5 بلین ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت روک دی، رائٹرز

🚨یوکرینی فوج میں تیزی سے بڑھتا روبوٹس کا استعمال، جنگی حملوں کے لئے مشینوں کے استعمال کا انکشاف

🚨فیلڈ مارشل کا ٹرمپ سے رابطہ، آبنائے ہرمز کی بندش مذاکرات میں رکاوٹ قرار، ٹرمپ کی غور کرنے کی یقین دہانی، برطانوی میڈیا

🚨ہندوستانی حکومت کا دنیش ترویدی کو بنگلہ دیش میں نیا ہائی کمشنر مقرر

🚨ایران کے ساتھ جنگ بندی بدھ کی شام ختم ہو جائے گی، ڈیل نہ ہوئی تو مزید توسیع کے امکانات نہیں، امریکی صدر

🚨امریکی وفد پاکستان روانہ؛ مذاکرات کامیاب ہوئے تو میں بھی ایر_انی قیادت سے ملوں گا؛ ٹرمپ

🚨ایر_ان امریکہ مذاکرات جلد ہونے کا امکان، امریکی وفد آج، ایر_انی وفد کی بھی جلد آمد متوقع

🚨امریکا سے مذاکرات کیلئے ایرانی وفد کی کل اسلام آباد آمد متوقع ، امریکی اخبار

🚨90 فیصد خبریں جھوٹ اور من گھڑت، ایر_ان مذاکرات کے نتائج حیران کن ہونگے: ٹرمپ

🚨ایر_انی جہاز اب ہماری تحویل میں ہے، سینٹکام نے ایر_انی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کردی

🚨ایر_انی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں ایک ہزار سے زائد مکانات ناقابلِ رہائش قرار

🚨ایر_ان کیساتھ ڈیل نہ ہونے کی صورت میں جنگ یقینی ہے، پھر بہت سارے بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے: ٹرمپ

🚨تیل کی آزاد مارکیٹ یا تو سب کیلئے ہوگی یا کسی کیلئے نہیں: ایر_انی نائب صدر

🚨جنگ کے دوران ایر_انی فضائی دفاع نے اسرا_ئیل کے جدید ’ایتان‘ اسٹریٹجک ڈرون کو بھی تباہ کیا: ایر_انی میڈیا

🚨ایر_انی جہاز پر حملےکے بعد مذاکرات کی کوئی اہمیت نہیں رہی، ایرانی رکن پارلیمنٹ

🚨ایر_ان اسرا_ئیل کشیدگی، ایران سے مزید 160 افراد پاکستان پہنچ گئے

🚨اسرا_ئیل نے مجھے ایر_ان کے خلاف جنگ پر آمادہ نہیں کیا: ٹرمپ

🚨ایر_انی جہاز کے عملے کے اہلخانہ کے تحفظ کے باعث امریکی افواج کے خلاف کارروائی مؤخر کردی: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

🚨امریکا سفارتی عمل میں سنجیدہ نہیں، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ڈیڈ لائنز پر یقین نہیں رکھتے، ایر_ان

🚨جنگ کسی کے فائدے میں نہیں، کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر سفارتی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے: ایر_انی صدر

🚨چینی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ، آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی آمدورفت برقرار رکھنے پر اتفاق

🚨محسن نقوی کی ایر_انی سفیر سے ملاقات، مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

🚨امریکی نائب صدر کی قیادت میں وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ جائے گا: ٹرمپ

🚨ایر_ان امریکہ کشیدگی کے خدشات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ

🚨برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ، 5.13 ڈالر اضافے سے قیمت 95.51 ڈالر فی بیرل ہوگئی

🚨ایر_ان میں امریکی و اس را_ئیلی حملوں میں ہونیوالی شہادتوں کی حتمی تعداد 3 ہزار 375 ہے، ایر_انی حکام

🚨ایر_انی اسکول پر امریکی حملے میں 160 بچیوں کی شہادت، والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا

🚨امریکا سے مذاکرات جاری ہیں لیکن جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، ایر_ان کا دو ٹوک اعلان

🚨ایر_ان جنگ سے معاشی بحران کا خوف! یو اے ای نے امریکا سے ڈالر سپورٹ مانگ لی

🚨پاکستان خطے میں امن کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گا، وزیراعظم کی ایر_انی صدر سے گفتگو

🚨برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے کے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی

🚨امریکا ایر_ان مذاکرات میں مدد اور تعاون کیلئے تیار ہیں، روس کی پیشکش

🚨جنگ بندی مذاکرات، ایر_ان کے انکار کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس

🚨لبنان میں مسیحی مقدس مجسمے کی بے حرمتی، اس را_ئیلی فوج کی تصدیق کے بعد تنازع شدت اختیار کر گیا

🚨اسپیکر پنجاب اسمبلی نے زرعی ٹیکس کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دے دیا

🚨مریم نواز کا پنجاب کی بنجر زمینوں کو معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

🚨بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیشرفت، اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

🚨اسلام آباد: نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

🚨ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران دل کے دورے سے انتقال کرگئے

🚨خضدار میں شرپسند عناصر سے فائرنگ کے تبادلے میں لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 اہلکار شہیـد

🚨اسلام آباد میں ایچ آئی وی کیسز میں خطرناک اضافے کا تاثر غلط ہے: وزارت صحت

🚨جاپان میں 7.4 شدت کے زلزےکے بعد ایک اور بڑے زلزلےکا خطرہ، سونامی وارننگ

🚨عالمی مارکیٹ میں پزیرائی کے بعد پاکستان نے یورو بانڈ کے حجم کو 75 کروڑ ڈالر تک بڑھا دیا

🚨امریکا نے عراق کے ساتھ سکیورٹی کوآرڈینیشن اور تمام فنڈنگ روک دی

🚨4900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 1162 روپے ہوگئی ہے

🚨سرکاری اداروں کی جانب سے تقریباً ایک ہزار ارب روپے خلاف قواعد کمرشل بینکوں میں رکھنے کا انکشاف

🚨وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم فروخت کی حد ختم کرنے کا فیصلہ

🚨مودی کے افتتاح سے ایک روز قبل راجستھان کی ریفائنری میں بڑی آگ لگ گئی

🚨کراچی میں سائبر کرائم کا غیر قانونی سکیمر کال سینٹر پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار

🚨محسن نقوی کی نیٹلی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

🚨کراچی میں ٹریفک سگنلز کو بین القوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

🚨سکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، انتہائی مطلوب خارجی لیڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

🚨کراچی: نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ بھی امتحان سے قبل آؤٹ، پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل

🚨کراچی سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کاروبار اور تعلیمی سرگرمیاں متاثر

🚨اماراتی ریاستی ادارے کا دہشت گرد تنظیم کے متعدد ارکان کو حراست میں لینےکا اعلان

🚨کراچی: گلشن معمار میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

🚨خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس اسمبلی سے باہر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد کرنے کا فیصلہ

🚨ایرانی حکومت کیلئے اسلحے کی خفیہ فروخت کا الزام، کیلیفورنیا میں خاتون گرفتار

🚨ایر_ان نے اسـراـ ئـیـل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی

🚨چین کا ایـرـ انی تجارتی جہاز کو زبردستی روکے جانے پرتشویش کا اظہار

🚨امریکا و اسـرائیـل کے حملے ناکام ہوگئے، ایرـان پہلے کے مقابلے میں زیادہ متحد ہے: روس میں تعینات ایرـ انی سفیر

🚨امریکا نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنا کر اس پر قبضہ کرلیا، ٹرمپ

🚨اسرائیل نے لبنان کے زیرِ قبضہ علاقوں پر کنٹرول کا نقشہ جاری کردیا

🚨صہیونی وزیرِ دفاع کی لبنان سرحد پر موجود عمارتیں اور سڑکیں تباہ کرنے کی بھی دھمکی

🚨بنگلہ دیشی حج زائرین کو لے جانے والی گاڑی آج سعودی عرب میں سڑک پر الٹ گئی، متعدد جاں بحق

🚨حزب اللہ کا سیز فائر ماننے سے انکار، یک طرفہ سیز فائر ہماری توہین ہے

🚨اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ مذاکراتی وفد کی قیادت امریکہ میں سابق سفیر سائمن کرم کر رہے ہیں، لبنانی صدر

🚨بھارتی ریاست تامل ناڈو میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

🚨امریکی فوج کی مسلح ڈکیتی کا بہت جلد جواب دیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء

🚨فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ ہلاک

🚨ہمارے تیل کی برآمدات پر پابندیوں کے نتائج دنیا کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں: ایران

🚨 امریکہ ایران مذاکرات: موجودہ صورتحال نازک مرحلے پر ہے، چین

🚨بھارت میں چارٹرڈ طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ معاون پائلٹ سمیت ہلاک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں