وہاڑی ( بیوروچیف ) امیدوار ایم پی اے پی پی 234 وہاڑی رانا محمد اقبال بزنس مین متحد متحدہ عرب امارات و نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہاکہ لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی خوش آئیند بات ہم جنرل عاصم ملک کو مبارکباد پیش
وہاڑی ( بیوروچیف ) امیدوار ایم پی اے پی پی 234 وہاڑی رانا محمد اقبال بزنس مین متحد متحدہ عرب امارات و نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوۓ کہاکہ لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی بطور ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی خوش آئیند بات ہم جنرل عاصم ملک کو مبارکباد پیش کرتے پیں اور دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابیاں عطا فرماۓ اور انہوں نے مزید کہاکہ جنرل عاصم ملک ایک محب وطن ھے اور میرٹ پسند ھے ہم اور پوری قوم پاکستان آرمی کے ساتھ ھے پاکستان ہمارا ھے اور پاکے فوج بھی ہماری ھے پاکستانی قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ھے پاکستان جنرل عاصم منیر آرمی چیف کی قیادت میں محفوظ ہاتھوں میں ھے ۔