November 17, 2026

*ایران نے انڈین تیل بردار جہاز پر فائزنگ کرکے اسے رستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔*

IMG-20260419-WA0082

*ایران نے انڈین تیل بردار جہاز پر فائزنگ کرکے اسے رستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔*

*انڈیا نے ایرانی سفیر طلب کرکے اسے پرانی محبتیں یاد دلائیں ۔۔ اصل میں قصور ایران کا نہیں ، آبنائے ہرمز ہو، تہران ہو یا اسلام آباد ۔۔ان دنوں انھیں صرف ایک ہی پرچم دیکھنے کی عادت ہوگئی ہے۔ سبز ہلالی پرچم ۔ وہ اس پرچم کے ترانے گا رہے ہیں، اسی کو دیکھ کر جہاز گزرنے دے رہے ہیں۔ باقی پرچموں پر خواہ مخواہ ان کا فائرنگ پر جی مچل اٹھتا ہے۔ سو انڈیا چند دن پاکستانی پرچم سے گزارا کرنے کی کوشش کرے۔*