November 17, 2026

*‏انجینئر محمد علی مرزا پر ایک اور قاتلانہ حملہ، فائرنگ کرنے والا ایک حملہ آور مارا گیا*

IMG-20260419-WA0078

*‏انجینئر محمد علی مرزا پر ایک اور قاتلانہ حملہ، فائرنگ کرنے والا ایک حملہ آور مارا گیا*

*🔥آج مورخہ 19 اپریل بروز اتوار صبح تقریباً 10:45 منٹ پر جہلم اکیڈمی پر دو حملہ آوروں کی طرف سے شدید فائرنگ کی گئی۔۔۔ حملہ آور نے روڈ کے دوسری طرف گرین بیلٹ پر لیٹ کر اکیڈمی کے فرنٹ گیٹ اور پولیس پر فائرنگ کی جس میں پولیس کا جوان بہادری سے حملہ جواب دیتے ہوئے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔*

*🛑اکیڈمی کے گیٹ پر بھی فائر لگے۔ چونکہ پولیس موقع پر موجود تھی ۔ پولیس نے فوری رسپانس کرتے حملہ آوروں کے منصوبہ کو ناکام بنا دیا ۔ جوابی کارروائی سے حملہ آور گولی لگنے سے موقع پر مارا گیا۔*

*🔴انجینئر محمد علی مرزا اور تمام اکیڈمی ممبران سٹوڈنٹس الحمدللہ بخیر و عافیت ہیں۔*