فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی جنرل سیکرٹری ابرارضیاء کو گزشتہ روز مرکزی میلاد کیمٹی فیصل آباد کی طرف سے مسلسل دو دہائیوں سے ھر سال چوک گھنٹہ گھر میں 12ربیع الاول کے موقع پر
فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی جنرل سیکرٹری ابرارضیاء کو گزشتہ روز مرکزی میلاد کیمٹی فیصل آباد کی طرف سے مسلسل دو دہائیوں سے ھر سال چوک گھنٹہ گھر میں 12ربیع الاول کے موقع پر فری میڈیکل کیمپ لگانے پر حوصلہ افزائی کے طور پر تقرےب تقسیم انعامات میں کپ دیا گیا تھا۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد اور ابرار ضیاء نے آج بانی چیرمین خالد حسین شہزاد کو پیش کیا۔اس موقع پر وائس چیرمین طارق چشتی۔ظہوراحمد۔عمران انقلابی۔محمد اویس مصطفائی۔اور دیگر احباب محبت موجود تھے۔انہوں نے مرکزی میلاد کیمٹی کے صدر منیر احمد نورانی ۔شیخ قدیر ظہیر۔حاجی لیاقت علی تنویر۔میاں آفتاب احمد کا شکریہ ادا کیا