ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) عبد الحفیظ باجوہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات ہو گئے ہیں ان سے پہلے کفایت اللہ چوہان اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات تھے اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال کر شہر کے تمام بازاروں کو دورہ کیا دوکان داروں سے ملاقات کی ان کو
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) عبد الحفیظ باجوہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات ہو گئے ہیں ان سے پہلے کفایت اللہ چوہان اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات تھے اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال کر شہر کے تمام بازاروں کو دورہ کیا دوکان داروں سے ملاقات کی ان کو ہدایت کیں کہ بازار میں ریڑھی والے دوکان دار پھڑی والے مقرر کردہ حد تک رہیں تاکہ شہر بازار کا حسن برقرار رہے اور خریداری کے لیے آنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو اس موقع پر ملک وقاص جوئیہ نے بھی دوکان داروں ریڑھی والوں پھڑی والوں کو بازار میں ناجائز تجاوزات سے منع کیا