October 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حلقہ انتخاب کی فلاح و بہبود کے لیے ہمہ تن گوش ہوں نرسری وارڈ ائندہ نسلوں کے لیے صحت مند مستقبل کا ضامن ہوگا

IMG-20240925-WA0314

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)حلقہ انتخاب کی فلاح و بہبود کے لیے ہمہ تن گوش ہوں نرسری وارڈ ائندہ نسلوں کے لیے صحت مند مستقبل کا ضامن ہوگا
ان خیالات کا اظہار چودری غلام مرتضی ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ نے نرسری وارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عبدالحفیظ باجوہ نے کہا کہ ہمارے ہاں نرسری وارڈ کا قیام قابل ستائش اقدام ہے اس سلسلہ میں ہسپتال انتظامیہ کی مکمل معاونت کی جائے گی
وائٹل گروپ کے سربراہ حاجی سعید احمد نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح وائٹل گروپ کار خیر کے اس منصوبہ میں اور مالی اور اخلاق کی مدد کرے گا
ایم ایس ڈاکٹر انور سکھیرا اور چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر احسان گلزار نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یونسیف پائلٹ پراجیکٹ میں 2 انکوبیٹر 4بی بی وارمر 3 فوٹو تھراپی مشین ا اکسیجن سلنڈر
10 بے بی کارڈز پہنچ چکے ہیں
وارڈ میں پری میچور ، سانس کے مسائل، ہیموتھراپیا ،ہیمو اکسائیڈ اور دیگر اور امراض کے بچوں کو جدید طبی سہولتیں فراہم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوگا۔
سابق چیئرمین کمیٹی ملک محمد ریاض خلجی
سابق صدر بار غلام نبی سپرا طاہر توگیروی سعود فاروق خان چغتائی ڈاکٹر عارف رضا ملک چوہدری فیاض ہدایت علی زاہد حسین انجم اور دیگر موجود تھے۔