طارق بشیر چیمہ صاحب کے اتحاد گروپ نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس میں صدر چیمبر آف کامرس ملک سرفراز ناظم اور ملک سجاد احمد علوی صاحب کو سئنیر نائب صدر منتخب ہوئے ہیں اتحاد گروپ کی پوری ٹیم
طارق بشیر چیمہ صاحب کے اتحاد گروپ نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس میں صدر چیمبر آف کامرس ملک سرفراز ناظم اور ملک سجاد احمد علوی صاحب کو سئنیر نائب صدر منتخب ہوئے ہیں اتحاد گروپ کی پوری ٹیم کو منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب چوہدری مبشر قصوری صاحب محمد اعظم قریشی صاحب چوہدری جاوید صاحب چوہدری ذوالفقار صاحب چوہدری عبدالجبار صاحب ملک عابد خوشی صاحب اور چوہدری محمد طاہر صاحب’ملک شاہد